پاکستان عوامی تحریک کراچی کا اجلاس، پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت
پاکستان عوامی تحریک کراچی کا اجلاس گلشن اقبال میں صوبائی صدر مشتاق صدیقی کی زیر صدارت ہوا، جس میں پاکستان عوامی تحریک کراچی کی قیادت نے پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت کی۔ مزید ...

