خیبر پختونخواہ میں 17 جون کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کیخلاف بھرپور احتجاج ہو گا: قاضی شفیق الرحمٰن
ڈپٹی کنوینئر سینٹرل کور کمیٹی پاکستان عوامی تحریک و نگران خیبرپختونخواہ قاضی شفیق الرحمن نے تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخواہ میں 8 مختلف مقامات پر 17 جون 2021ء کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کے حصول کیلئے بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔ پاکستان عوامی تحریک ملک کی واحد سیاسی جماعت ہے جو ایک نظرئیے پر قائم ہے۔ مزید ...

