پاکستان عوامی تحریک کراچی کا اجلاس
پاکستان عوامی تحریک کا اجلاس دھوراجی کالونی میں منعقد ہوا، جس کی صدارت مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کی۔ اس موقع پر سید ظفر اقبال کے علاوہ صدر پاکستان عوامی تحریک کراچی مشتاق صدیقی، نوید عالم، اطہر جاوید صدیقی، آصف اللہ رکھا، رائو محمد طیب، الیاس مغل، مزرق شاہ، بشیر خان مروت، ارشد ایوب و دیگر قائدین نے شرکت کی۔ مزید ...

