ڈاکٹر طاہرالقادری ایک فکر و نظریے کا نام ہے: صدر پاکستان عوامی تحریک قاضی زاہد حسین
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کرپٹ پاکستانی سیاست سے علیحدگی کے اعلان پر پاکستان عوامی تحریک کا ہنگامی اجلاس صوبائی سیکرٹریٹ گلشن اقبال میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک قاضی زاہد حسین نے کی۔ انہوں نے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری فرد واحد کا نام نہیں بلکہ ایک فکرو نظریئے کا نام ہے مزید ...