عوام مہنگی بجلی کی وجہ سے تکلیف میں ہیں۔ خرم نواز گنڈاپور
پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں اور مہنگائی سے عوام پریشان ہیں۔ ہوشربا مہنگائی نے عام آدمی کارزق حلال پر گزارہ ناممکن بنا دیا ہے عوام مہنگی بجلی اور مہنگے پٹرول کی وجہ سے تکلیف میں مبتلا ہیں، بجلی کا بل ادا کرنے کے بعد مزدور خاندانوں کے پاس کھانے کے لئے کچھ نہیں بچتا۔ مزید ...