آئی ایم ایف کے قرضہ سے معیشت نہیں سیاسی شو چل رہا ہے: خرم نواز گنڈاپور
آئی ایم ایف کے قرضہ سے معیشت نہیں سیاسی شو چل رہا ہے: خرم نواز گنڈاپور مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کا آئینی کردار سوالیہ ہو گیا۔فیصلے سے واضح ہو گیا کہ الیکشن کمیشن نے بحران کم کرنے کی بجائے اسے مزید گہرا کیا۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ بجلی کے 3 سو فری یونٹ دینے کے اعلان کرنے والے کہاں ہیں؟ انتخابی مہم کے دوران جس جس نے یہ وعدہ کیا تھا وہ سب کے سب اقتدار میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ بجلی کے گھریلو صارفین کو ٹیکس فری بل بھجوائے جائیں۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر برائے صنعت و تجارت جام کمال کے فراڈ ترقیاتی منصوبوں سے متعلق انکشاف کی تحقیقات کی جائیں۔ انکشاف حکومت کی معاشی دہشت گردی کا کھلا ثبوت ہے۔ قومی خزانہ لوٹنے والا مافیا بے نقاب ہونا چاہیے۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ بجلی کے ظالمانہ بلوں کے خلاف تاجر برادری کا احتجاج درست ہے۔ بلوں نے عام آدمی بجلی کا جینا ناممکن بنا دیا ہے۔ بجلی، پٹرول، گیس کی ظالمانہ قیمتوں کے خلاف سیاست سے بالاتر ہو کر احتجاج کرنے کی ضرورت ہے۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتنے کے لئے عوامی حمایت ناگزیر ہے۔ مجوزہ آپریشن کے حوالے سے مختلف سیاسی جماعتوں کے مختلف اظہار خیال سے گومگوں کی کیفیت ہے۔ اس امر میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ قیمتی جانیں دہشت گردی کی نظر ہورہی ہیں، دہشت گردی کی وجہ سے ترقی کا سفر رکا ہوا ہے۔ مزید ...
کاپی رائٹ 1989 - 2025 پاکستان عوامی تحریک. جملہ حقوق محفوظ ہیں