پشاور: پاکستان عوامی تحریک خیبرپختونخوا کا گرینڈ مشاورتی و تنظیمی اجلاس
اجلاس کے مہمانِ خصوصی مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور تھے جبکہ اجلاس کی صدارت مرکزی ڈپٹی سیکرٹری کوآرڈینیشن پاکستان عوامی تحریک سردار عمر دراز خان نے کی۔ مزید ...