یوم آزادی خود احتسابی کے عزم کے ساتھ منایا جائے: خرم نواز گنڈاپور
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ یوم آزادی خود احتسابی کے عزم کے ساتھ منایا جائے۔اللہ نے پاکستان کو ہر نعمت سے نوازا مگر بدنیت اور نا اہل سیاسی سوچ نے کمال کو زوال میں بدل دیا۔ مزید ...

