اولمپیئن خواجہ محمد جنید سے شیخ زاہد فیاض کا اظہار تعزیت
تحریک منہاج القرآن کے نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض نے ہاکی اولمپیئن خواجہ محمد جنید سے ان کی والدہ اور خواجہ محمد اسلم کی اہلیہ محترمہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ شیخ زاہد فیاض کے ساتھ تعزیتی وفد میں ناظم یوتھ افیئرز ساجد محمود بھٹی اور فخر حیات ٹوانہ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر شیخ زاہد فیاض نے مرحومہ کے لئے فاتحہ خوانی کرتے ہوئے خواجہ محمد جنید اور خواجہ محمد اسلم سے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا۔ مزید ...

