ریاست پاکستان مدارس دینیہ کا پرانا گھسا پٹا نظام بحال کرنے کے دباؤ کو مسترد کر دے: خرم نواز گنڈاپور
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ ریاست پاکستان مدارس دینیہ کا پرانا گھسا پٹا نظام بحال کرنے کے دباؤ کو مسترد کر دے، مدارس دینیہ اور اس سے وابستہ لاکھوں طلبہ و طالبات کو قومی دھارے سے باہر نہیں رکھا جا سکتا مزید ...