سانحہ ماڈل ٹاؤن سے پولیس کا ادارہ بدنام ہوا: نعیم الدین ایڈووکیٹ
سانحہ ماڈل ٹاؤن سے پولیس کا ادارہ بدنام ہوا: نعیم الدین ایڈووکیٹ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر قاضی زاہد حسین نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قرارداد پاکستان کی تکمیل کا خواب سوفی صد آئین پاکستان پر عمل درآمد سے شرمندہ تعبیر ہو گا۔آزادی کے حقیقی ثمرات کیلئے قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی ناگزیر ہے۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا پوسٹ الیکشن اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدات سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کی۔ اجلاس میں سی ای سی کے ممبران اور قومی و صوبائی اسمبلی کے الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں نے شرکت کی۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کے وکلا ونگ عوامی لائرز فورم کے رہنماؤں نے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوی ایشن کے انتخابات میں عوامی لائزر فورم کے حمایت یافتہ امیدواروں اسد منظور بٹ ایڈووکیٹ کوصدر،قادر بخش چاہل ایڈووکیٹ کوسیکرٹری اور فلک ناز گل ایڈووکیٹ کوفنانس سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ مزید ...
عوامی لائرز فورم لاہور کے زیراہتمام لاہور بار ایسوسی ایشن میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 73ویں سالگرہ کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں شیخ الاسلام کی درازی عمر کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ تقریب میں مرکزی صدر عوامی لائرز فورم نعیم الدین چوہدری ایڈووکیٹ نے خصوصی شرکت کی۔ مزید ...
کاپی رائٹ 1989 - 2025 پاکستان عوامی تحریک. جملہ حقوق محفوظ ہیں