سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور کی ایران کے انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت
ایرانی سفارت خانہ پاکستان کے زیرِاہتمام سرینہ ہوٹل میں منعقدہ ایران کے انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ کی شاندار اور پُروقار تقریب سرینہ ہوٹل کے شیش محل میں منعقد ہوئی۔ یہ تقریب وقار، اخوت اور بین الاقوامی ہم آہنگی کا حسین مظہر تھی جس میں مختلف ممالک کے سفیروں، ڈپلومیٹس، سیاسی و سماجی شخصیات اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے معززین نے بھرپور شرکت کی۔ مزید ...

