اٹلی: شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 9ویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب
شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 9ویں برسی کے موقع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل بریشیا کے زیراہتمام دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا مزید ...
سانحہ ماڈل ٹاؤن پاکستان کی تاریخ کا ایک بھیانک سانحہ ہے، جس میں طے شدہ منصوبہ کے تحت نواز، شہباز حکومت نے 17 جون 2014ء کو منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی رہائش گاہ پر ایسی ریاستی دہشت گردی کروائی کہ جس کی پاکستان کی سیاسی وسماجی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کا 34 واں یوم تاسیس ملک بھر میں مرکزی، صوبائی، ضلعی، تحصیلی سطح پر انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا۔ آزاد کشمیر گلگت، بلتستان سمیت ملک کے چاروں صوبوں میں سیمینارز و دعائیہ تقاریب کا انعقاد کیا گیا، کیک کاٹے گئے۔ ملکی سلامتی و خوشحالی کے لئے دعائیں کی گئیں۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کے 34 ویں یوم تاسیس کے موقع پر گلگت بلتستان میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری کوارڈینیشن سردار عمر دراز خان، رانا فیاض احمد خان، حافظ وقار قادری، سرفراز احمد خان، مشتاق احمد، محمد ریاض شاہد، ضرار احمد کھوکھر، یاسر خان، قاضی محمود، راشد منہاس اور کارکنان نےشرکت کی۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کے 34 ویں یوم تاسیس کے موقع پر سیالکوٹ اور ڈسکہ میں تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ تقریبات میں سینئر نائب صدر سنٹرل پنجاب میاں رضا، میاں آصف، طاہرخان درانی، اشفاق حسین، عبدالستار انجم، حافظ غلام مصطفےٰگجر، اعجازاحمدبھٹی اور کارکنان نےشرکت کی۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے مرکزی قائدین، زونل صدور اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے منصفانہ اور شفاف الیکشن ناگزیر ہے۔ پاکستان عوامی تحریک آئندہ انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی۔ مزید ...
کاپی رائٹ 1989 - 2024 پاکستان عوامی تحریک. جملہ حقوق محفوظ ہیں