بٹگرام کے معروف سیاسی راہنماء خان محمد خان ملکال ساتھیوں سمیت پاکستان عوامی تحریک میں شامل
پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں بٹگرام کی معروف سیاسی، سماجی شخصیت خان محمد خان ملکال آف بٹگرام نے ساتھیوں سمیت پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور نے ورکرز کنونشن میں خصوصی شرکت و خطاب کیا۔ ورکرز کنونشن میں پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی، صوبائی و ضلعی عہدیداران اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مزید ...