پاکستان عوامی تحریک کا آئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے مرکزی قائدین، زونل صدور اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے منصفانہ اور شفاف الیکشن ناگزیر ہے۔ پاکستان عوامی تحریک آئندہ انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی۔ مزید ...