میاں زاہد اسلام کے والد سپرد خاک
پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی نائب صدر میاں زاہد اسلام کے والد میاں اسلام کی نماز ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈا پور سمیت نائب ناظمین اعلیٰ، ڈائریکٹر شعبہ جات، فورمز کے صدور اور پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی قائدین و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مزید ...