پاکستان عوامی تحریک کی انتخابی ریلیاں، جگہ جگہ استقبال
پاکستان عوامی تحریک کی انتخابی ریلیاں، جگہ جگہ استقبال مزید ...
پاکستان عوامی تحریک وہاڑی کے زیر اہتمام چودھری نوید جٹ ایڈووکیٹ امیدوار برائے ایم این اے NA-158 اور چودھری اقبال یوسف ایم پی اے PP-233، راؤ عرفان خان امیدوار برائے ایم پی اے PP-234 کی الیکشن مہم کے سلسلہ انتخابی جلسہ کا انعقاد نواب مارکی وہاڑی میں کیا گیا۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کا حلقہ پی پی 131 کے الیکشن کے حوالے سے خصوصی اجلاس، اجلاس میں صدر جھنگ قیصر عباس، جنرل سیکرٹری جھنگ خالد بھٹہ نے شرکت کی، اجلاس میں واصو، اٹھارہ ہزاری، موضع عمرانہ جنوبی، ٹبہ گہلی، حسو بلیل، فتح پور پرٹی، ملکانہ موڑ، موضع سیال، کوٹ بہادر اور مختلف یونین کونسلز سے پاکستان عوامی تحریک اور دیگر فورمز کے ذمہ داران کی کثیر تعداد میں شرکت۔ مزید ...
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور کی NA-127 میں منعقدہ جلسہ میں آمد پر استقبال کر رہے ہیں اس موقع پر مرکزی نائب صدر راجہ زاہد محمود بھی موجود ہیں۔ مزید ...
مرکزی جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ ڈاکٹر عمران یونس کی الیکشن کمپین کے سلسلے میں وہاڑی کا دورہ، امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 158 نوید جٹ ایڈوکیٹ اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 233 چودھری اقبال یوسف کے ہمراہ پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ وہاڑی کی ضلعی ایگزیکٹو اور حلقہ کے نوجوانوں کے ساتھ اہم میٹنگ کی۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک نے این اے 127 میں امیدوار بلاول بھٹو کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے بلاول بھٹو کی مرکزی سیکرٹریٹ کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کا اہم اجلاس صدر شمالی پنجاب قاضی شفیق الرحمن کی زیرصدارت انقلاب ہاؤس اسلام آباد میں میں منعقد ہوا، اجلاس میں عوامی تحریک کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے گئے۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کراچی، پشاور، سنٹرل پنجاب کے اضلاع کے ممبران کمیٹی اور امیدواروں نے زوم لنک پر شرکت کی۔ مرکزی صدر قاضی زاہد حسین نے زوم لنک پر کراچی سے شرکت کی۔ مزید ...
کاپی رائٹ 1989 - 2025 پاکستان عوامی تحریک. جملہ حقوق محفوظ ہیں