خرم نواز گنڈا پورکی کوئٹہ دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ معصوم جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس اور لواحقین سے تعزیت کرتے ہیں۔ کوئٹہ دہشت گردی انسانیت پر حملہ ہے۔ دہشت گردی کی گھناؤنی کارروائی میں ملوث درندوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔ مزید ...