راولپنڈی: محفل میلاد مصطفیٰ (ص) کانفرنس (ڈھوں)
تحریک منہاج القرآن ڈھوں (تحصیل گوجرخان ضلع راولپنڈی) کے زیراہتمام محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس گذشتہ دنوں مدنی جامع مسجد ڈھوں میں منعقد ہوئی۔ یہ پروگرام خصوصی طور پر چوہدری پیراندتہ کی شادی کی تقریب سعید کا حصہ تھا۔ چوہدری پیراندتہ نے اپنی شادی کی خوشی میں تحریک منہاج القرآن کے پلیٹ فارم سے میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منعقد کر کے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ مزید ...

