ممبر پنجاب اسمبلی فرزانہ راجہ کی تحریک منہاج القرآن مرکز آمد
ممبر پنجاب اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی سیکرٹری اطلاعات فرزانہ راجہ گذشتہ دنوں تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ خصوصی وزٹ کے لئے تشریف لائیں۔ انہیں تحریک منہاج القرآن ہیومن ریسورسز کے ڈائریکٹر علامہ شاہد لطیف قادری نے یہاں خصوصی طور پر مدعو کیا تھا۔ مرکز آمد پر علامہ شاہد لطیف قادری اور پاکستان عوامی تحریک کے سینئر نائب صدر چوہدری محمد شریف نے انہیں مرکزی سیکرٹریٹ کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی وزٹ کروایا۔ا۔ مزید ...

