منہاج یونیورسٹی کے ہفتہ تقریبات میں تقریری مقابلہ کا انعقاد
منہاج یونیورسٹی کے کالج آف شریعہ میں جاری سالانہ ہفتہ تقریبات کے دوسرے روز کل پاکستان بین الکلیاتی اردو تقریری مقابلہ منعقد ہوا۔ بزم منہاج کے زیراہتمام منعقدہ اس تقریری کا عنوان "جرم ضعیفی کی سزا ہے مرگ مفاجات" تھا۔ اس مقابلہ میں ملک بھر سے 30 سے زائد تعلیمی اداروں، کالجز و یونیورسٹیز کے طلبہ نے حصہ لیا۔ مزید ...

