شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 10 ویں برسی 14 جون کو منائی جائے گی
انحہ ماڈل ٹاؤن کے10 سال مکمل ہونے پر 14جون جمعۃ المبارک کو شہدائے ماڈل ٹاؤن کی برسی منائی جائے گی۔ تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام لاہور سمیت ملک بھر میں 300 سے زائد مقامات پر شہداء ماڈل ٹاؤن کیلئے قرآن خوانی و دعائیہ تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ بیرون ممالک کی تنظیمات شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی محافل کا اہتمام کریں گی۔ مزید ...