پاکستان عوامی تحریک لائرز موومنٹ کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سالگرہ کے سلسلے میں پاکستان عوامی تحریک لائرز موومنٹ کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ میں تقریب منعقد ہوئی جس سے لہراسب گوندل ایڈووکیٹ، صاحبزادہ انوار اختر ایڈووکیٹ، اشتیاق چودھری ایڈووکیٹ، آصف سلہریا ایڈووکیٹ، ایم ایچ شاہین ایڈووکیٹ نے خطاب کیا اور تقریب کے اختتام پر کیک کاٹا گیا۔
تبصرہ