پاکستان عوامی تحریک اٹک کے زیراہتمام کشمیر ریلی
پاکستان عوامی تحریک اٹک کے زیراہتمام کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کے لیے کشمیر ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں پاکستان عوامی تحریک اٹک کے رہنماء اور لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اس موقع پر شرکاء نے پوسٹر اور بینر بھی اٹھا رکھے تھے اور انہوں نے کشمیر کی آزادی کے لیے نعرے لگائے۔ مزید ...

