مرکزی سیکرٹریٹ میں پرچم کشائی اور سیمینار کا انعقاد، ملکی سلامتی کیلئے دعائیں
73 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی اور ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے دعائیں کی گئیں۔ پرچم کشائی کی تقریب میں خرم نواز گنڈاپور، جواد حامد، سید الطاف حسین شاہ، سید مشرف شاہ، مظہر محمود علوی، نعیم الدین چوہدری ایڈووکیٹ، طیب ضیا، اعجاز ملک سمیت عہدیداران و کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مزید ...

