نیوزی لینڈ، مسجد میں دہشت گردی کا واقعہ دلخراش اور قابل مذمت ہے: ڈاکٹر طاہرالقادری
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں مساجد میں دہشت گردی کے اندوہناک واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ ہے اور شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں، انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ نیوزی لینڈ ایک پرامن اور اعلیٰ انسانی اقدار کا حامل ملک ہے۔ مزید ...