یوم یکجہتی کشمیر پر ملک بھر میں عوامی تحریک کے زیراہتمام ریلیاں نکالی جائینگی
پاکستان عوامی تحریک کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا دن آزادی کے عزم اور جوش و خروش سے منائے گی۔ پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں پر امن جلسے، جلوس، ریلیاں اور سیمینارز منعقد کئے جائینگے۔ یوم یکجہتی کشمیر پر مرکزی ریلی لاہور میں جلو موڑ سے شالا مار چوک تک ریلی نکالی جائیگی۔ مزید ...

