پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب کے رہنماوں کی ملاقات

پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات غلام علی خان نے پاکستان عوامی تحریک اسلام آباد پی پی 18 کے جنرل سیکرٹری ملک فیصل زمان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماوں نے پاکستان عوامی تحریک کے تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔


تبصرہ