عوامی تاجر اتحاد کا ملک گیر تنظیم سازی مہم کےلئے 10 رکنی کمیٹی قائم کرنے کا اعلان
عوامی تاجر اتحاد کا ملک گیر تنظیم سازی مہم کےلئے 10 رکنی کمیٹی قائم کرنے کا اعلان مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ 16 دسمبر ہماری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ 16 دسمبر ہر محب وطن پاکستانی کو خون کے آنسو رلاتا ہے۔ 16 دسمبر 1971کے دن پاکستان کا مشرقی بازو الگ ہوا تھا۔ 16 دسمبر 2014 کے دن آرمی پبلک سکول پشاور میں دہشتگردوں سے ایسی درندگی کا مظاہرہ کیا جس پر انسانیت ہمیشہ شرمندہ رہے گی۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کے وفد نے مرکزی نائب صدر راجہ زاہد محمود کی قیادت میں روجھان جمالی میں سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی کے صاحبزادے صوبائی وزیر میر عمر خان جمالی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ مرکزی نائب صدر راجہ زاہد محمود نے تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا تعزیتی پیغام بھی پہنچایا۔ وفد میں سیکرٹری کوآرڈینیشن عارف چودھری، حافظ وقار قادری، سیف اللہ خان بھنگر شامل تھے۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک ضلع سرگودھا کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں پاکستان عوامی تحریک کے سینئر رہنماء راجہ زاہد محمود نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں پاکستان عوامی تحریک کے کوارڈینیٹر عارف چوھدری، پاکستان عوامی تحریک سرگودھا کے رہنماء عمران ملک، پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب کے رہنماء قاضی شفیق اور دیگر ہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب کے نائب صدر ملک طاہر جاوید نے پاکستان عوامی تحریک برطانیہ کے رہنماء شاہد مرسلین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک روایتی سیاسی جماعت نہیں، بلکہ واحد نظریاتی، انقلابی، سیاسی، عوامی اور فلاحی جماعت ہے۔ مزید ...
سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور اور چیئرمین عوامی تاجر اتحاد حاجی محمد اسحق کی قیادت میں وفد نے صدر آل پاکستان سمال ٹریڈرز، سنیئر تاجر رہنما اور معروف سماجی شخصیت بابر بٹ کی رہائش گاہ پر انکی عیادت کی۔ رہنماؤں نے بابر بٹ کو گلدستہ پیش کیا اور انکی جلد صحتیابی کےلئے دعا کی۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کراچی لیبر ونگ کے صدر بشیر خان مروت نے ایک تقریب کے دوران عالمی مبلغ صاحبزادہ ثاقب رضا مصطفائی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے صاحبزادہ ثاقب رضا مصطفائی کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ترجمہ عرفان القرآن پیش کیا۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کا اجلاس دھوراجی کالونی میں منعقد ہوا، جس کی صدارت مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کی۔ اس موقع پر سید ظفر اقبال کے علاوہ صدر پاکستان عوامی تحریک کراچی مشتاق صدیقی، نوید عالم، اطہر جاوید صدیقی، آصف اللہ رکھا، رائو محمد طیب، الیاس مغل، مزرق شاہ، بشیر خان مروت، ارشد ایوب و دیگر قائدین نے شرکت کی۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کراچی سندھ کا اہم اجلاس صوبائی سیکرٹریٹ گلشن اقبال میں منعقد ہوا جسکی صدارت صدر پاکستان عوامی تحریک مشتاق صدیقی نے کی۔ اجلاس میں پی اے ٹی کی صوبائی قیادت کے علاوہ چالیس سے زائد اضلاع اور پی ایس صدور اور جنرل سیکرٹریز نے شرکت کی۔ مزید ...
کاپی رائٹ 1989 - 2025 پاکستان عوامی تحریک. جملہ حقوق محفوظ ہیں