مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ نے عام آدمی کی زندگی اجیرن کردی: افتخار قریشی ایڈووکیٹ
اکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر افتخار قریشی ایڈووکیٹ نے ملتان میں تحریکی عہدیداران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بڑھتی ہوئی مہنگائی اورلوڈ شیڈنگ پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی اورلوڈ شیڈنگ نے عام آدمی کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ مزید ...

