راولپنڈی: پاکستان عوامی تحریک کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کیلئے احتجاجی مظاہرہ
پاکستان عوامی تحریک ضلع راولپنڈی کے زیراہتمام سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کے حصول کیلئے پرامن ریلی منعقد ہوئی، جس میں انجینئر محمد رفیق نجم نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شمالی پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔ ریلی میں قاضی شفیق الرحمن ڈپٹی کنوینئر سینٹرل کور کمیٹی پاکستان عوامی تحریک، ملک طاہر جاوید سینئر نائب صدر پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب اور دیگر قائدین بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر مقررین نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کا مطالبہ کیا۔ مزید ...

