پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کا اجلاس
پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کا اہم اجلاس صوبائی صدر بشارت جسپال کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کے اعلان کا اعادہ کرتے ہوئے موزوں امیدواروں کے انتخاب کے لیے کوآرڈینیشن کونسلیں قائم کردی گئیں۔ 30 ستمبر تک پنجاب میں یونین کونسل کی سطح پر تنظیم سازی مکمل کی جائیگی اور اکتوبر میں رابطہ کارکن مہم شروع کرنے کے ساتھ ساتھ ورکرز کنونشن منعقد کئے جائینگے۔ اجلاس میں یوم آزادی پڑھا لکھا، پرامن اور سر سبز پاکستان کے سلوگن کے تحت منانے کا اعلان۔ مزید ...