پاکستان عوامی تحریک کا اجلاس
پاکستان عوامی تحریک کا اجلاس چیئرمین سپریم کونسل پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی زیرصدارت ہوا۔ اس موقع پر صوبائی صدر عوامی تحریک بشارت جسپال، مرکزی سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی، جنرل سیکرٹری پنجاب میاں ریحان مقبول، مرکزی سیکرٹری کوآرڈینیشن عارف چوہدری، میاں عبدالقادر اور میاں کاشف محمود نے اجلاس میں شرکت کی۔
تبصرہ