چکوال: عوامی تحریک شمالی پنجاب کے وفد کی فرخ شہزاد سے تعزیت
پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب کے صدر قاضی شفیق نے اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ چودھری فرخ شہزاد (ہیڈ سوشل میڈیا ورکنگ کونسل) سے ان کے والد کی وفات پر چکوال میں ان کی رہائش گاہ پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ وفد میں ملک طاہر جاوید، ملک توقیر اعوان اور دیگر ضلعی و تحصیلی عہدیداران بھی شامل تھے۔
وفد نے فرخ شہزاد سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی بلندی درجات کے لیے دعا بھی کی۔
تبصرہ