کراچی: مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک قاضی زاہد حسین کا استقبالیہ تقریب سے خطاب
پاکستان عوامی تحریک کراچی کے زیراہتمام استقبالیہ تقریب 4 جنوری 2018ء کو ہوئی۔ جس میں مرکزی صدر قاضی زاہد حسین نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے پاکستان کو ستر سال میں لیاقت علی خان کے بعد اہل قیادت نہیں ملی۔ حکمرانوں کی نااہلیوں، غلامانہ پالیسیوں، مفاد پرستی، ضمیر فروشی، کرپشن لوٹ مار نے ریاست کو دنیا کے سامنے کمزور کر کے پیش کی۔ مزید ...

