کراچی: سندھ بھر میں قائد ڈے تقریبات
پاکستان عوامی تحریک سندھ کراچی کے زیراہتمام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 67 ویں سالگرہ کی تقریبات ندھ بھر میں منعقد ہوئیں۔ کراچی بلدیہ میں سفیر امن سیمینار، گلشن حدید میں لیڈر آ ف اسلام سیمینار، کورنگی میں ڈاکٹر قادری آرائونڈ دی گلوب سیمینار، ملیر میں کیک کٹنگ، طارق روڈ، کلفٹن، ڈیفنس، گلشن اقبال، دھوراجی، سندھی مسلم سوسائٹی اور عسکری میں بکروں کا صدقہ دیا گیا۔ مزید ...

