عوامی تحریک یورپ کی خرم نواز گنڈاپور سے تعزیت
پاکستان عوامی تحریک یورپ کے رہنماوں سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور کے سسر کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر شاہد ملک، صدر فرانس چوہدری اسلم، صدر ڈنمارک غلام محی الدین، صدر آسٹریا خواجہ نسیم، صدر یونان ڈاکٹر عبدالرزاق، صدر جرمنی مقصود اکرام، صدر ناروے افضل انصاری، صدر نارتھ اٹلی ارشد محمود کنگ، صدر ساوتھ اٹلی راجہ انعام نے مرحوم کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے اور انکی مغفرت کے لیے خصوصی دعا کی۔
تبصرہ