پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر قاضی زاہد حسین کا بول چینل کا وزٹ
پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر قاضی زاہد حسین نے اپنے وفد کے ہمراہ بول بیورو چیف عرفان آرائیں کی دعوت پر بول نیوز چینل کے دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قاضی زاہد حسین نے کہا کہ بہت کم وقت میں بول نیوز چینل نے ناظرین میں اپنی ویورشپ قائم کی، اپنے غیر جانبدارانہ کردار کے سبب بول نیوز نے جو مقام حاصل کیا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔
تبصرہ