پاکستان عوامی تحریک کے صدر قاضی زاہد حسین کا حیدرآباد کا دورہ
پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر قاضی زاہد حسین نے حیدرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ضلعی سکریٹریٹ میں عہدیداران و کارکنان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک ملک میں نظام کی تبدیلی کی جدوجہد کر رہی ہے۔ روایتی سیاست کے خاتمے کے بغیر عوام کو ریلیف نہیں دیا جا سکتا۔ اس موقع پر لوئر سندھ کے صدر ندیم نقشبندی اور جنرل سیکرٹری سید کامران پرویز کی تقریب حلف برداری بھی منعقد ہوئی۔
تبصرہ