واہ کینٹ: خرم نواز گنڈاپور کی تنظیمی عہدیداران سے ملاقات
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے 14 نومبر 2017ء کو واہ کینٹ کا وزٹ کیا اور وہاں تنظیمی عہدیداروں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان عوامی تحریک واہ کینٹ کے رہنماوں نے آپ سے ملاقات کی اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ خرم نواز گنڈاپور نے عہدیداروں سے ملاقات کے دوران اہم قومی امور پر عہدیداروں کو بریفنگ دی۔
تبصرہ