شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ مستعفی ہوں، سانحہ ماڈل ٹاون کیس کی غیر جانبدار JIT تشکیل دی جائے: قاضی زاہد حسین
پاکستان عوامی تحریک کراچی سندھ کے زیر اہتمام گلشن اقبال میں تقریب منعقد ہوئی، جس کی صدارت مرکزی صدر قاضی زاہد حسین نے کی۔ انہوں نے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی پانامہ لیکس کیس کی طرح غیر جانبدار JIT تشکیل دی جائے اور کیس کا ٹرائل انسداد دہشت گردی کی فوجی عدالت میں چلایا جائے تاکہ متاثرین کو جلد از جلد انصاف مل سکے۔ مزید ...

