مشترکہ اجلاس میں ڈاکٹر طاہرالقادری کے تاریخی استقبال کی تیاریوں کا جائزہ
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے استقبال کی تیاریوں اور انتظامات کے سلسلے میں عوامی تحریک اور منہاج القرآن کا مشترکہ اجلاس 5 اگست 2017ء کو مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوا۔ عوامی تحریک کے سینئر رہنما ڈاکٹر حسن محی الدین نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں سیکرٹری جنرل عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور، بریگیڈیئر(ر) محمد اقبال، انجینئر رفیق نجم، رانا ادریس، جواد حامد، علامہ میر آصف اکبر اور دیگر قائدین تحریک موجود تھے۔ مزید ...