عوامی تحریک لوئر سندھ کی زرعی یونیورسٹی پشاور میں دہشت گردی کی پرزور مذمت
پاکستان عوامی تحریک لوئر سندھ کے صدر ندیم احمد نقشبندی اور جنرل سیکرٹیری سید کامران پرویز نے پشاور میں زرعی یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دہشت گرد ہمارے تعلیمی اداروں میں گھس کر ہمیں خوفزدہ کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ اپنی اس کوشش میں کامیاب نہیں ہوسکیں گے۔ مزید ...

