سرگودھا: عوامی تحریک یوتھ ونگ کی آزادی ریلی
پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ سرگودھا نے یوم آزادی کے موقع پر 14 اگست 2017 کو آزادی ریلی کا انعقاد کیا۔ ریلی کی قیادت عوامی تحریک یوتھ ونگ سرگودھا کے ضلعی صدر شوکت ابرار، جنرل سیکرٹری آصف شاہ اور یوتھ ونگ سرگودھا کی ٹیم نے کی۔ پاکستان عوامی تحریک، یوتھ ونگ کے کارکنان کے علاوہ شہریوں کی بڑی تعداد نے بھرپور قومی جوش و جذبے سے ریلی میں شرکت کی۔ عوامی تحریک سرگودھا کے قائدین عرفان نیازی اور دیگر نے ریلی کے شرکاء سے خطاب کیا۔ مزید ...