ملتان: عوامی تحریک ملتان کا روہنگیا مسلمانوں کے لیے احتجاج
پاکستان عوامی تحریک ضلع ملتان کے زیراہتمام میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانیوالے ظلم و بربریت اور قتل عام کے خلاف 8 ستمبر 2017ء کو ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ چوک نواں شہر پر کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے کی قیادت نگران صوبائی صدر پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب یاسر ارشاد نے کی۔ پاکستان عوامی تحریک کے صوبائی رہنما چوہدری فیاض احمد وڑائچ، ڈاکٹر زبیر اے خان اور راؤ محمد عار ف رضوی نے بھی مظاہرے میں خصوصی شرکت کی۔ مزید ...

