لاہور: شہدائے ماڈل ٹاون کے لواحقین کا دھرنا شروع
شہدائے ماڈل ٹاون کے لواحقین کی کال پر پاکستان عوامی تحریک ویمن ونگ کے زیراہتمام ماڈل ٹاون کیس کے انصاف کے لیے خواتین کا دھرنا 16 اگست 2017ء کو ناصر باغ استنبول چوک میں شروع ہو گیا۔ جلسہ کا باقاعدہ آغاز سہہ پہر 4 بجے ہوا۔ عوامی تحریک خواتین ونگ کے ساتھ دیگر تمام سیاسی جماعتوں کی خواتین رہنماء کی بڑی تعداد پروگرام میں شریک ہے۔ مزید ...

