سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کے ملزمان کو گرفتار کیا جائے: عوامی تحریک کراچی
پاکستان عوامی تحریک کے میڈیا کوآرڈینیٹر غلام علی خان نے 7 جولائی 2017ء کراچی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر عوامی تحریک کراچی کے قائدین قائدین نے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی درج ہونیوالی FIR کے نامزد تمام ملزمان کو رینجرز کے ذریعے گرفتار کیا جائے۔ یہ FIR دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج ہے اور 3سال گزر جانے کے بعد بھی کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ مزید ...

