ضرب امن سائیکل کاررواں کے گوجرانولہ پہنچنے پر استقبال
پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کا ضرب امن سائیکل کاررواں 7 دسمبر 2016ء کو لاہور سے گوجرانوالہ پہنچ گیا، جہاں عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری کوارڈینیشن ساجد محمود بھٹی، راجہ ندیم اور طیب ضیاء کی قیادت میں استقبالی وفد اور شہریوں نے کاررواں کا استقبال کیا۔ یہاں اہلیان گوجرانوالہ نے بھرپور جوش و خروش کا مظاہرہ کرتے ہوئے گھوڑوں کے رقص پیش کیا اور ڈھول کی تھاپ پر شہریوں نے بھنگڑے بھی ڈالے۔ مزید ...