صدر یوتھ ونگ حافظ آباد کے والد محترم کے انتقال پر تعزیت
پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے سیکرٹری جنرل منصور قاسم اعوان اور سنٹرل پنجاب یوتھ کے صدر محمد عرفان نے 8 جنوری 2017ء کو عوامی یوتھ ونگ حافظ آباد کے صدر عامر سلطان کے والد محترم کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ مرحوم کا انتقال اسی روز ہوا تھا۔ یوتھ ونگ کے دونوں راہنماوں نے نماز جنازہ کے بعد عامر سلطان سے ان کی رہائش گاہ پر تعزیت کرتے ہوئے مرکزی قائدین کی طرف سے تعزیتی پیغام بھی پہنچایا۔ مزید ...

