ضرب امن کارواں کی حیدرآباد آمد
پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے زیراہتمام 20 نومبر کو مزار قائد کراچی سے چلنے والا ضرب امن و تبدیلی نظام سائیکل کارواں 21 نومبر 2016ء کو حیدرآباد پہنچ گیا۔ مرکزی سیکرٹری جنرل یوتھ ونگ منصور قاسم اعوان کی قیادت میں کارواں حیدرآباد پہنچا تو عوامی تحریک، تحریک منہاج القرآن حیدرآباد کے مقامی کارکنان نے بھرپور استقبال کیا۔ مزید ...